QUESTIONS MAY BE ASKED
What is Class C Fire? Define Class C Fire? Definition of Class C Fire?
ANSWER:
A fire that is ignited by electric, and it also has a power supply during the fire, such as power meters, power wires, transformers, fans, tube lights and other electrical appliances is called Class C fire or electrical fire.
This fire is usually occurred by the following reasons:
- Short circuit
- Heating of electrical appliances
- Expire, Poor, Damaged Electrical Equipment
- High voltage or Overload
- Water or humidity in electrical appliances
- Repair or replace equipment while energized or have electrical flow etc.
C فائر کیا ہے؟ کلاس C فائرکلاس سی کی تعریف بیان کریں ؟ کلاس فائر کسے فائر کسے کہتے ہیں ؟
ایسی آگ جو کہ بجلی کی وجہ سے لگے، اور آگ لگنے کے دوران اس میں بجلی کی فراہمی بھی موجود ہو جیسے کے بجلی کے میٹر ، بجلی کی تار، ٹرانسفارمر، پنکھے، ٹیوب لائٹ اور دیگر برقی آلات کا بجلی کی وجہ سے جلنا ایسی آگ کو
کلاس سی فائر یا بجلی کی آگ کہا جاتا ہے۔
یہ آگ عموماً مندرجہ ذیل وجوہات کی بناء پر لگتی ہے۔
۔شارٹ سرکٹ
۔برقی آلات کا زیادہ گرم ہونا
۔آلات کا ناقص، پرانا ہونا
۔زیادہ وولٹیج کا آنا
۔برقی آلات میں پانی یا نمی کا جانا
۔بجلی کی روانی ہونے کے دوران آلات کی مرمت یا تبدیلی کرنا۔ وغیرہ وغیرہ۔
۔برقی آلات کا زیادہ گرم ہونا
۔آلات کا ناقص، پرانا ہونا
۔زیادہ وولٹیج کا آنا
۔برقی آلات میں پانی یا نمی کا جانا
۔بجلی کی روانی ہونے کے دوران آلات کی مرمت یا تبدیلی کرنا۔ وغیرہ وغیرہ۔
No comments:
Post a Comment